پاکستان میں نگراں حکومت کا تصور کب آیا اور اب اسے ’بااختیار‘ بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تین ماہ کے لیے نگران حکومت آتی ہے جو ملک میں انتخابات کے عمل کی نگرانی کرتی ہے۔ اس وقت یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آخر ملک میں نگراں حکومت کی ضرورت ہی کیوں پڑتی ہے، کیونکہ بہت سے جمہوریتوں میں اس نوعیت کا تصور موجود نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qkAuxp9

Comments