انڈیا میں سفید چھتیں کچی بستیوں کو گرمی کی شدت سے کیسے بچا رہی ہیں

مغربی انڈیا میں پنکی کے گھر کی چھت سورج کی روشنی سے چمک رہی تھی۔ یہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 47 عشاریہ آٹھ ڈگری تک پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ان کے گھر کی چھت پر سفید سولر ریفلیکٹیو پینٹ اس شدید گرمی کی حدت کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/t6k7dSZ

Comments