پب جی کھیلتے کھیلتے محبت میں مبتلا ہونے والی پاکستانی خاتون انڈیا پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوئیں

یہ خاتون دلی کے نواح میں واقع گریٹر نوئڈا کے علاقے میں کئی دنوں سے سچن نامی ایک شخص کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سچن سے محبت کرتی ہیں اور یہ محبت انھیں سرحد پار سے انڈیا کھینچ لائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MJqbm0r

Comments