قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کے سکول: ’سن سکتا ہوں نہ بول سکتا ہوں لیکن پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بنوں گا‘

گذشتہ برس اگست میں خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ سماجی بہبود برائے ضم اضلاع نے خصوصی بچوں کی تعلیم کے لیے پانچ ادارے قائم کیے جس سے ان اضلاع میں موجود 24 ہزار سے زیادہ رجسٹرڈ خصوصی افراد کو روشنی کی ایک کرن دکھائی دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tmRbeWE

Comments