جب ایٹم بم کی تیاری کے دوران معمولی لاپرواہی ایک امریکی سائنسدان کی موت کا باعث بنی

رابرٹ اوپنہائمر کے مینہیٹن پراجیکٹ کے دوران لاپرواہی کے ایک معمولی لمحے نے ایک سائنسدان کی جان لی اور ایک دوسرے سائنسدان کو بُری طرح زخمی کر دیا۔ اس تحریر میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ایٹم بم کی تیاری کے دوران اس حادثے نے ہمیں کیا سبق سکھایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1ze6sMk

Comments