’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا اور پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘

سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جولائی میں کہا تھا کہ ان کو 57 خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کے 21 واقعات کی رپورٹ ملی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2dbB9FE

Comments