’جو لوگ جیوتی کو گالیاں دے رہے ہیں وہی سیما کے لیے جشن منا رہے ہیں، یہ دوہرا رویہ کیوں‘

اگرچہ جیوتی کا معاملہ ایک مہینے سے انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا میں موضوع بحث ہے لیکن سیما حیدر کے واقعے نے اسے ایک بار پھر سے تازہ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HLyteg5

Comments