کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے ذریعے پاکستانی نوجوان تعلیم کے لیے رقم کیسے اکھٹی کر سکتے ہیں

گذشتہ دنوں ٹوئٹر پر ایک پاکستانی نوجوان عبداللہ شاہد کی ٹوئٹ میری نظر سے گزری جسے نیویارک یونیورسٹی نے فلم سازی کے ماسٹرز پروگرام میں داخلہ تو دے دیا لیکن 35 ہزار ڈالر کی سکالرشپ حاصل کرنے کے باوجود انھیں صرف ایک سال کی پڑھائی کے لیے 50 ہزار ڈالر درکار تھے جو ان کے پاس نہیں تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iPv6zRA

Comments