یزیدی خواتین کی جنسی غلامی: میں ان کی ملکیت تھی وہ جب چاہتے تو مجھے بیوی کی طرح برتاؤ کرنا پڑتا

’ہم اس کے گھر پر رہے، وہ میری خدمات مختصر عرصے کے لیے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے دو ٹھکانوں پر صفائی ستھرائی کے کام کرنے کے لیے بھی دے دیتا تھا۔ ان تمام جگہوں پر، میں کام کرتی تھی، صفائی ستھرائی کرتی اور وہ جب چاہتے میرا ریپ کر دیتے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FeE2i15

Comments