پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے اور فحش حرکات کے واقعات میں اضافہ کیوں

پاکستان میں آئے روز عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ تاہم گزشتہ چند دنوں میں دو ایسے الگ الگ واقعات سوشل میڈیا پر زیر بحث رہے ہیں جن میں متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ ہراساں کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کا زور و شور سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LCQJi3n

Comments