سیلاب کے دوران سب سے زیادہ تباہی دریائے بیاس کے آس پاس کیوں ہوئی؟

دریائے بیاس کے قریب گنجان آباد علاقوں جیسے سیاحتی مقام منالی میں شدید تباہی ہوئی ہے۔ ماہرینِ ماحولیات کے مطابق اس کی وجہ قدرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ND9MzY1

Comments