نائٹ ٹیررز: میرا بچہ کچھ اور بن گیا تھا وہ ناقابل فہم باتیں کر رہا تھا

یہ نیند کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں بچہ خوفزدہ کیفیت میں نیند سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اس بیماری سے متاثرہ افراد چلاتے ہیں، ان کو پسینہ آتا ہے، اور کبھی کبھار نیند کی حالت میں بھی پرتشدد ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EdbGyBa

Comments