’ڈیڑھ منٹ کی تیراکی ڈیڑھ گھنٹے جیسی تھی‘ جب چترال کا غوطہ خور نوجوان کو بچانے کے لیے سیلاب میں کود پڑا
سعید احمد اس وقت سو رہے تھے جب اچانک کسی نے انھیں چِلا کر بتایا ان کا بھتیجا نثار احمد ’سیلاب میں پھنس گیا ہے۔‘ صوبہ خیبر پختونخوا میں چترال کے رہائشی بتاتے ہیں کہ ’میں جب موقع پر پہنچا تو دیکھا نثار دریا کے درمیان (پتھروں پر) کھڑا تھا۔ اس کے دونوں طرف ٹھاٹھے مارتا پانی بہہ رہا تھا۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m8wu7RV
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m8wu7RV
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks