گھر پر کی جانے والی وہ ورزشیں جو بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد دیتی ہیں

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آئسومیٹرک یعنی پٹھوں کو مضبوط کرنے کی ورزش جیسے وال سکواٹس یا پلینک بلڈ پریشر کم کرنے کے بہترین طریقوں میں سے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PO3yF4v

Comments