پاکستان میں 15 روز میں پیٹرول 37، ڈیزل 40 روپے مہنگا: وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے یا کچھ اور؟

پاکستان میں اگست کے آغاز کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اب ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ کیا اس بےتحاشہ اضافے کی وجہ فقط عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z8akRlS

Comments