’40 ہزار کا بل، ہمیں تو کوئی اتنا ادھار بھی نہیں دے گا‘: حکومت بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام کیوں؟

ملک بھر میں بجلی کے زیادہ بلوں کے خلاف تقریباً ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور نگراں حکومت کے ریلیف دینے کے اعلان کے باوجود اب تک کوئی لائحہ عمل سامنے نہ آنے کی کیا وجوہات ہیں؟ اور کیا حکومت بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں کامیاب ہو گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YP0OsHG

Comments