’فلائیٹ 49‘: جب ہائی جیکرز نے اغوا کیے گئے طیارے کے مسافروں میں تاوان کی رقم اور شراب بانٹی

امریکہ بھی اس ’وبا‘ سے دوچار تھا جہاں اوسطاً ہر دو ہفتے میں ایک طیارہ اغوا ہوتا بلکہ دو بار تو ایک ہی دن دو دو طیارے بھی اغوا ہوئے۔ ان واقعات کو کبھی دہشتگردی، بھتے، سیاسی پناہ اور دماغی بیماری سے جوڑا گیا تو کبھی کیوبا، امریکا مخاصمانہ تعلقات اور کیوبا میں کمیونسٹ حکومت کی ملک چھوڑنے کی کوشش کرنے والے اپنے شہریوں پر پابندیوں سے منسوب کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/95jGKsO

Comments