87.82 میٹر کی تھرو: ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں سلور میڈل حاصل کر لیا

پاکستان کے ارشد ندیم ہنگری نے کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں دوسرے نمبر پر آ کر سلور میڈل حاصل کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wbQO3g5

Comments