’باخموت کے بھوت‘ کے نام سے مشہور یوکرینی نشانے باز کون ہیں؟

یوکرین کی افواج ملک کے مشرق میں واقع باخموت شہر پر دوبارہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بی بی سی کو یوکرین فوج کے ایلیٹ سنائپرز کی ایک ٹیم تک خصوصی رسائی دی گئی ہے جنھیں ’باخموت کے بھوت‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جو آس پاس کے علاقوں میں رات کو کارروائیاں کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gGZ1cbW

Comments