مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیا الٹا اپوزیشن کو مشکل میں ڈال سکتی ہے؟

انڈیا کی اپوزیشن جماعتوں نے ریاست منی پور میں تین مہینے سے جاری نسلی فسادات اور تباہی کی صورتحال کے پس منظر میں پارلیمان کے ایوان زیریں میں وزیر اعطم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے لیکن تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے مودی حکومت کو فائدہ ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HCV2iQo

Comments