صندوق میں بند سر کٹی لاش، غیر ازدواجی تعلقات اور دھوکہ دہی کی کہانی

29 اگست 1952 کا دن تھا جب گزشتہ رات آٹھ بجے چنئی سے روانہ ہونے والی ایکسپریس ٹرین صبح 10 بجے منامادورائی پہنچی تھی۔ جہاں مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کی ایک بوگی سے بدبو آرہی ہے۔ جس کے بعد پولیس اور ریلوے پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ytg7kGz

Comments