کراچی کا وہ علاقہ جہاں پانی اب بھی ماشکی پہنچاتا ہے

ماضی میں بلدیہ کراچی میں ماشکی یا سقہ کی باقاعدہ نوکریاں ہوتی تھیں جن کی بنیادی ذمہ داری گھر گھر صاف پانی پہنچانا تھا۔ بشیر سدوزئی کی کتاب ’بلدیہ کراچی سال بہ سال‘ کے مطابق 1930 میں کراچی کے علاقے گارڈن میں باقاعدہ ’بہشتی واڑاہ‘ تھا جہاں بہشتی کمیونٹی آباد تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5SPY2l0

Comments