میوات میں ’ہندو مسلم فسادات‘ کے بعد امام مسجد ہلاک:’جب تک حالات بہتر نہ ہوں، مسجد سے نہ نکلیں‘

انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحقہ ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں پیر کو ہندو اور مسلمان گروہوں کے درمیان تشدد کے بعد گروگرام (گڑ گاؤں) کے سیکٹر 57 میں واقع مسجد میں آگ لگا دی گئی ہے جس کے نتیجے ایک مسجد کے نائب امام ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pXncAud

Comments