’بے ایمان‘ اطالوی سیاحوں کے کھانے کا بل حکومت کو بھرنا پڑ گیا: ’یہ ہماری عزت کا معاملہ تھا‘

حال ہی میں اٹلی نے منفرد سفارتکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے البانیا کے ایک ریسٹورنٹ کو 80 یورو (تقریباً 2600 پاکستانی روپے) دے کر ’قرض‘ چکا دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Zkf4eln

Comments