’جو امریکہ کو امریکیوں سے بہتر جانتا تھا وہ وسیم اکرم پلس کو نہ جان سکا‘

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے عثمان بزدار کو پارٹی سے نکال دیا ہے مگر ایک وہ وقت بھی تھا جب ان کی ’ایمانداری‘ دیکھ کر انھیں ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Cg41NEu

Comments