قبائلی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) شدت پسندی پر مبنی کارروائیوں کا ہدف کیوں بن رہی ہے؟

پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ میں گذشتہ اتوار کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 49 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ باجوڑ میں اس سے قبل بھی جے یو آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو ٹارگٹڈ کارروائیوں میں نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، جن میں سے بیشتر کی ذمہ داری داعش نے قبول کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1jgbApY

Comments