ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے

ویتنام کی الیکٹرک گاڑیاں (ای وی) بنانے والی کمپنی وِنفاسٹ کی سٹاک مارکیٹ میں قیمت ٹریڈنگ کے پہلے دن امریکی کمپنی فورڈ اور جنرل موٹرز (جی ایم) سے زیادہ رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/q9RjPzb

Comments