آلائی کیبل کار حادثہ: ’ہماری حالت ایسی تھی جیسے قبر کے کنارے پر کھڑے ہوں‘

ایک چھوٹی سے لفٹ فضا میں معلق ہے، اس کی ایک کیبل ٹوٹ چکی ہے، ہوا سے لفٹ بار بار جھول رہی ہے اور اس میں سات بچے اور ایک نوجوان موجود ہے۔ یہ لوگ اس حالت میں 15 گھنٹے تک رہے، جہاں بس یہی خوف تھا کہ آج زندہ نہیں لوٹیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ImN35tG

Comments