پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر ٹاک شوز میں جیتے جاگتے انسانی اینکرز کی جگہ لے لیں گے؟

پاکستان میں ایک انفوٹینمنٹ چینل ڈسکور پاکستان نے حال ہی میں ٹی وی پر ایک ٹاک شو کیا جس کے بارے میں ان کا دعوی ہے کہ اس میں اینکر اور مہمان تمام اے آئی ماڈلز ہیں یعنی حقیقی انسانی کی کمپیوٹر سے بنی شکل اور آواز ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dEkOq1y

Comments