توہین مذہب کے الزام کا خوف: ’لگتا ہے کسی بھی وقت کوئی ہمیں ختم کر دے گا‘

پاکستان میں سنہ 1994 سے اب تک توہین مذہب کے الزام میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایسے اکثر کیسز میں یہ الزام جھوٹا ثابت ہوا اور بعد میں پتا چلا کہ اس کی بنیاد ذاتی رنجش تھی۔ جڑانوالہ کے واقعے کے بعد یہاں کے ایک مقامی شخص کا کہنا ہے کہ ’اب ڈر ہی لگتا ہے کہ کسی بھی وقت کوئی انتشاری آئے گا اور ہمیں ختم کردے گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kqOmlb0

Comments