سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘

برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات میں اب تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی حتمی وجہ کیا تھی تاہم سرے کی عدالت میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر سارہ شریف کی موت قدرتی نہیں تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SGefX4L

Comments