کچے گوشت اور بغیر اُبلے دودھ سمیت وہ سات غذائیں جو آپ کو موت کے منہ میں لے جا سکتی ہیں

بل مارلر ایک فوڈ سیفٹی اٹارنی ہیں جنھوں نے 30 سال تک ای کولی، سلامونیا اور لسٹیریا جیسے مہلک جرثوموں سے ہونے والی فوڈ پوائزننگ سے متاثر ہونے والوں کی رہنمائی کی ہے۔وہ نیٹ فلکس کی نئی دستاویزی فلم ’Poisoned: the dirty truth about your food‘میں دکھائی دے رہے ہیں جو مارلر کے پہلے بڑے قانونی کیس پر مبنی کتاب کے طور پر شروع ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ydPgYWc

Comments