’خود کو بھلا کر ریشتینا بننا بہت مشکل تھا‘ اداکارہ ماورا حسین کا انٹرویو

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ ہماری ساتھی نازش فیض نے اس خصوصی گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ انھوں نے اپنے نئے ڈرامے ’نوروز‘ کے لیے تیاری کیسے کی اور کئی اہم سینز کرتے ہوئے ان کے کیا جذبات تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k7eyVHO

Comments