افغانستان میں ’شریعت کے مطابق‘ سرِعام سزائیں دینے کی واپسی: ’عوام دیکھیں تاکہ عبرت حاصل کر سکیں‘

'جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xbanGJl

Comments