ملائیشیا میں لینڈنگ کے دوران نجی طیارہ ہائی وے پر موٹرسائیکل اور گاڑی سے ٹکرا کر تباہ، دس افراد ہلاک

ملائیشیا میں ایک ہائی وے پر ایک نجی فضائی طیارہ ایک کار اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VNDdm1W

Comments