دنیا کی نظروں سے دور اور پراسرایت کے پردے میں لپٹے افغانستان کے رہبرِ اعلیٰ کیا سوچتے ہیں؟

طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ نہ صرف دنیا بلکہ افغان شہریوں کے لیے بھی ایک پراسرار شخص ہیں۔ گذشتہ دو سال کے دوران افغانستان کی چار کروڑ آبادی کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے نئے قوانین اور احکامات کے پیچھے یہی شخص ہیں۔ بی بی سی نے اُن کی 65 تقاریر اور احکامات کا جائزہ لیا ہے تاکہ اُن کی شخصیت کو سمجھا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ENmOC6A

Comments