ہندو مہاپنچایت میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کا اعلان: ’امام مسجد کے قتل کی ایف آئی آر سے لڑکوں کا نام ہٹاؤ‘

انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحق گروگرام (پہلے گڑگاؤں) میں تقریبا 100 گاؤں کے ہندوؤں نے مہا پنچایت کی ہے جس میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی اپیل کی گئی ہے۔ انھیں کرائے پر مکان یا دکان دینے سے منع کیا گیا ہے۔ اس پنچایت کی بازگشت سوشل میڈیا پر دیکھی اور سنی جا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DuTpc8j

Comments