افغانستان کے خلاف فتح، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست: ’ایشیا کپ اور ورلڈکپ جیت جائیں تو کیا بات ہے‘

پاکستان نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی ون ڈے سیریز کلین سویپ کر لی ہے اور یوں پاکستان اس وقت ون ڈے رینکنگ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tUl2FwO

Comments