انڈیا بمقابلہ پاکستان: شیڈول میں متوقع تبدیلی کے باوجود ہوٹلوں، پروازوں کے کرایوں میں سینکڑوں گنا اضافہ

آئی سی سی کے جون میں جاری کردہ شیڈول کے مطابق اس سال کا سب سے بڑا کرکٹ مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا تھا جس کے بعد کئی ماہ قبل ہی احمد آباد میں میچ کے روز مقامی پروازوں کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں کے کرایوں میں کئی سو فیصد کا اضافہ ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FKBuci0

Comments