کمزور پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا کیسے حاصل کریں؟

اس سال بھی پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے چار کمزور ترین پاسپورٹس میں شمار کیا گیا ہے، یعنی اس پر سفر کرنا آسان نہیں اور بیشتر ممالک میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت پڑتی ہے۔ کاروبار اور سیر و تفریح کے لیے سفر میں دشواریاں ہوتی ہیں، لیکن پاکستانی ان مسائل کو حل کیسے کرتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1u82r9o

Comments