کیا پوتن سے بغاوت کر کے یوگینی پریگوژن نے اپنی موت کو دعوت دی؟

جون کے مہینے میں بغاوت کر کے دارالحکومت ماسکو کی طرف مارچ کی قیادت کرنے کے بعد یوگینی پریگوژن کو روسی مبصریں ’چلتی پھرتی لاش‘ قرار دے رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7aKl5jt

Comments