کیا چینی صدر شی جن پنگ اور انڈین وزیراعظم مودی کی ملاقات کے بعد سرحدی کشیدگی میں کمی کے آثار ہیں؟

ماہرین کے مطابق اگر دونوں ممالک نے سرحدی کشیدگی وقتی طور پر کم بھی کر لی تو بھی انھیں کسی نہ کسی مرحلے پر مشرق سے مغرب تک سرحدی تنازعے کا ایک حتمی حل نکالنا ہوگا۔ کیونکہ یہ دیرینہ تنازعہ دونوں ملکوں کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے جو وقتاً فوقتاً خطے میں کشیدگی کی شکل میں سامنے آتا رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lwb4O6k

Comments