عمران خان: ملک میں غیراعلانیہ مارشل لا نافذ ہے، فوجی عدالتوں کے قیام کا مقصد ہی مجھے سزا دلوانا ہے

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب انھیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ ان کی جماعت پارہ پارہ ہو جائے گی لیکن نتیجہ عمومی اندازوں کے برعکس نکلا اور اب انھیں اس کھیل سے ہی باہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5PujaqK

Comments