روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر

انڈیا کی جانب سے چاند کے لیے روانہ کیا جانے والا چندریان مشن -3 ممکنہ طور پر بدھ کے روز شام تقریبا چھ بجے چاند کے جنوبی حصے پر اترے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BxTygVu

Comments