ڈولفن فورس: ’پولیس میرے بیٹے کو نہ پکڑتی تو مجھے علم نہ ہوتا کہ وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکا ہے‘

اسلام آباد پولیس حال ہی میں ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت سکول اور کالجز کے تعلیمی اوقات کے دوران عوامی مقامات اور پارکوں میں سکول یونیفارم میں آوارہ پھرنے والے طلبا کو ان کے متعلقہ سکولز اور کالجز میں پہنچایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7lmM8DQ

Comments