جب مراٹھا جنگجو شیوا جی نے شیر کے پنجے جیسے ہتھیار سے بیجاپور کے جنرل افضل خان کا قتل کیا

حال ہی میں خبر سامنے آئی کہ وہ چھوٹا ہتھیار جسے شیواجی نے سنہ 1659 میں استعمال کیا تھا، نومبر میں لندن سے انڈیا واپس لایا جائے گا۔ لوہے سے بنے ’واگھ ناخ‘ کی شکل شیر کے پنجے جیسی ہے۔ یہ ہتھیار شیواجی نے بیجاپور سلطنت کے جنرل افضل خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YU2jI9x

Comments