آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: ’آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے ہتھیار پھینکنے تک آپریشن نہیں رکے گا‘

آذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد دہشت گردی‘ کے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے حملہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک کہ آرمینیائی علیحدگی پسند ہتھیار نہیں ڈال دیتے۔ آذربائیجان نے ’آرمینائی فوج کے غیر قانونی دستوں‘ کو ہتھیار ڈالنے اور اپنی غیر ’قانونی حکومت‘ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TE2ngih

Comments