لیبیا کا سیلاب: ’خوفناک منظر دیکھا جو موت سے بھی بدتر تھا، لاشیں ہمارے سامنے تیر رہی تھیں‘

لیبیا کے شہر درنہ میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کے مختلف اندازے ہیں۔ اقوام متحدہ میں لیبیا کے سفارت کار کا کہنا ہے کہ چھ ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ ہزاروں لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں ہلال احمر کے اہلکار کے مطابق تقریباً دس ہزار افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ درنہ کے میئر نے خبردار کیا ہے سیلاب سے 20 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BYAHUqg

Comments