لائیو⭕: نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا حصہ تھے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم نے لندن میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تیار کی گئی ایک کوشش تھی، جس کا مقصد موجود فوجی قیادت کی اتھارٹی کو ختم (ان ڈُو) یا کمپرومائز کرنا تھا۔دوسری طرف سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FPXQq7i

Comments