مستونگ دھماکے میں ہلاک ہونے والے ڈی ایس پی محمد نواز: ’پاکستان میں پولیس اہلکار ہونے کی قیمت چکانی پڑتی ہے‘

اس حملے میں ڈی ایس پی مستونگ سٹی محمد نواز گشکوری خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hU9fEo0

Comments